پرپال کمپنی نیو ایپڈیٹ پرپال کا نام کیوں تبدیل ہو رہا ہے:
پرپال کمپنی نے نیو ایپڈیٹ دی ہے پرپال کمپنی کی نیو ایپڈیٹ میں یہ بتایا گیا ہے پرپال کمپنی نام وقتی طور پر تبدیل کر رہے ہیں اس تبدیلی سے پرپال ممبر کے اکاونٹ اور انکی ارننگ پر کوئی فرق نیں پڑھےگا یہ تبدیلی کچھ وقت کےلیےہے کچھ وقت کےدوبارہ ڈومین پرپال پر شفٹ ہو جائےگی نیو ایپڈیٹ کے مطابق سائیٹ یکم اکتوبر 202 کو سسٹم کم ازکم تین دن کیلے بند ہوجائے گا ان تین دن ارننگ آٹو دی جائے گی


0 Comments
Please Do not enter any Spam link other Websites Link Fake link etc on Comment Box