سوال1۔ پرپال کیا ہے؟
جواب۔ یہ ایک ADVERTISING کمپنی ہے جس میں مختلف کمپنیاں پرپال کوپیسے دیتی ھیںں جس سےان کمپنیوں کی مصنوعات اور ویب سائٹ کو فروغ ملتا ہے۔پرپال 2004 سے ورلڈ میں کام کر رہی ہے اور 2015سے پاکستان میں کام کر رہی ہے
سوال2ـ اس میں کیسے شامل ہوں؟
جواب۔ آپ کو کمپنی کےایسے ممبر سے رابطہ کرنا ہو گا جو کمپنی کے ساتھ کام کر رہا ھواور اسکوکمپنی کے تمام پلان کی انفارمیشن ہو وہ آپ کو لنک اور ٹریننگ ویڈیوز فراہم کرے گا۔
سوال2ـ سرمایہ کاری کے پیکیجز کیا ہیں؟
جواب۔ کمپنیکے2 پیکجزہیں.
1-نیٹ ورک مارکیٹنگ 2 -انوسٹمنٹ پیکج.
1-نیٹ ورک مارکیٹنگ ۔ کا مطلب کمپنی کو پروموٹ کرنا ٹیم ورک کرنا اپنے ساتھ اور لوگوں کو اس سسٹم کا حصہ بنانا اس پلان پر جو ورک کرتا ہے اس کو بہت فائدہ ہوتا اس پلان پرورک کرنے والوں کو رینک+انعام+تنخواہ کے ساتھ اضافی آمدنی بھی ھوتی ہے .
2 -انوسٹمنٹ پیکج ۔اس پکیج کے نام سے ظاہر ہے اس پکیج میں انوسٹمنٹ ہے آج کے دور میں کچھ لوگ نیٹ ورک مارکیٹنگ کو پسند نہیں کرتے انکی سوچ یہ ہوتی ہے وہ خود انوسٹمنٹ کریں اوراپنی انوسٹمنٹ سے پرافٹ کمائیں اس پکیج میں نیٹ ورک مارکیٹنگ ٹیم ورک کی ضرورت نہیں ہوتی .
کمپنی کا پلان 15 ماہ /450 دن کا ہے 450 دن کمپنی آپکی اپنی انوسٹمنٹ کےزیادہ سے زیادہ٪84 نفح دیتی ہے۔

کم کم انوسٹمنٹ پیکج 50 امریکی ڈالر ہے۔
یاد رکھیں 1امریکی ڈالرپاکستانی 100 روپے کے برابر ھے یہ کمپنی کی ایک خوبی ہے
انوسٹمنٹ $50= روزانہ کی آمدنی تقریبا $0.25۔
انوسٹمنٹ $100 = روزانہ کی آمدنی 0.50 $ ہے۔
انوسٹمنٹ $200 = یومیہ آمدنی $1۔
انوسٹمنٹ $400= یومیہ آمدنی $2۔
انوسٹمنٹ $500= روزانہ آمدنی $2.5۔
انوسٹمنٹ $1000= یومیہ آمدنی $5۔
آپ کمپنی اور مصنوعات پر مکمل تحقیق کے بعد اپنی انتخاب کے مطابق اپنی سرمایہ کاری میں اضافہ کرسکتے ہیں۔
سوال4۔ مزید قابل ذکر چیزیں کیا ہیں؟
جواب ۔ روزانہ کی آمدنی + انعامات + ماہانہ تنخواہ + سکے تجارت کا پلیٹ فارم 😍😍۔
انعامات.
رینک اورماہانہ تنخواہ.
رینک کیسے حاصل کرسکتے ھیں.
رینک حاصل کرنے کیلئے آپکو کمپنی کے رول فالو کرنے ہوں گے۔
1۔ رینک حاصل کرنے کیلئے آپکوکم سےکم4 لوگوں کو اپنے ساتھ جوائن کروانا لازمی ہے۔
2۔وہ4 لوگ خود انوسٹمنٹ کریں یا وہ آگے اپنی ٹیم بنا کر ان سے انوسٹمنٹ کروائیں کمپنی رول کے مطابق جب آپکی 4 لائن میں سیل/انوسٹمنٹ پوری ہو گی تو آپکو پہلا رینک آفیسر مل جائےگا۔
4 لائن میں سیل کیسے پوری ہو گی نیچے چارٹ کو دیکھے۔
you
↙ ↘
member.1 member.2 memeber.3 member.4
sasle= 1560$ 1560$ 1560$ 1560$
yh sale 31 Dec 2019 k ly ha us k bhd yh sale change ho jy ge
سوال5۔ کیا کمپنی میں کسی بھی اضافی چارج کی فیس ہے؟
جواب ۔ اگر آپ نیٹ ورک ہیں ، پروموٹر ہیں یا پرنسپل میں مارکیٹنگ کا تجربہ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو ممبرشپ خریدنا ہے۔ جسکی قیمت 10 امریکی ڈالر ہے۔
سوال 6- میرا منافع کس طرح؟
جواب ۔ کم سے کم سرمایہ کاری 5000/$50 اور کم سے کم 500 /withdraw 5$ ہے۔
1. کمپنی کے مینیجرز
2. آپ جاز کیش ، perfect money، ایزی پیسہ ، اور بینک کے ذریعہ واپسی وصول کرسکتے ہیں۔
سوال7۔ مختلف بونس کیا ہیں؟
جواب۔ مارکیٹنگ پر بونس۔
ڈائرکٹ کمیشن 5٪
ان ڈائرکٹ کمیشن 0.5٪
ٹیم کی آمدنی سے weekly کمیشن۔
Prpal zindabad

0 Comments
Please Do not enter any Spam link other Websites Link Fake link etc on Comment Box