;چمچہ کو اپنے ہونٹوں سے گیلا کر دو:
ایک اندھا آدمی ایک فائیو سٹار ھوٹل میں گیا!ہوٹل منیجر نے اس سے پوچھا یہ ہما را مینو ہےآپ کیا لیں گے سراندھا آدمی میں اندھا ہوں آپ مجھے اپنے کچن سے،چمچہ کوکھانے کی اشیاء میں ڈبوکر لا دیں میں اسے سو نگھ کرآرڈر کر دوں گامنیجرکو یہ سن کربڑی حیرانی ہوئی اس نے دل ھی دل میں سوچا کہ کوئی آدمی سونگھ کر کیسے بتا سکتا ھے کہ ہم نے آ ج کیا بنایا ہےکیا پکایا ہےمنیجر نے جتنی بار بھی اپنے الگ الگ کھانے کی اشیاء میں چمچہ ڈبوکراندھے آدمی کو سنگھایا اندھے نے صحیح بتایا کہ وہ کیا ھےاور اندھے نے سونگھ کر ھی کھانے کا آرڈرکیا ہفتے بھر یہی چلتا رھا اندھا سونگھ کرآرڈردیتا اورکھانا کھا کرچلا جاتا ایک دن منیجر نےاندھے آدمی کی امتحان لینے کی سوچی منیجر کچن میں گیا اوراپنی بیوی حنا سے بولا کہ تم چمچہ کواپنے ہونٹوں سے گیلا کر دوحنا نے چائے کے چمچے کواپنے ہونٹوں پررگڑکر منیجر کو دے دیامنیجر نے وہ چائے کا چمچہ اندھے آدمی کو لے جا کردیااور بولا،بتاو آج ہم نے کیا بنایا ھےاندھے آدمی نے چمچہ کو سونگھااوربولا اوہ مائی گاڈ میری کلاس میٹ حنا یہاں کام کرتی ہےمنیجربیہوش.


0 Comments
Please Do not enter any Spam link other Websites Link Fake link etc on Comment Box