Header Ads Widget

Ticker

6/recent/ticker-posts

لاہور:پی ایس ایل 5 کے ملتوی کیے گئے میچز کا اعلان.

لاہور:پی ایس ایل 5 کے ملتوی کیے گئے میچز کا اعلان.

 لاہور:   پی ایس ایل کے چاروں میچز 15،14 اور 17 نومبر کو لاہورمیں  کھیلے جائیں گے  پی ایس ایل 5 کا فائنل17 نومبرکو لاہورمیں کھیلا جائے گا 14 نومبرکو کوالیفائر راؤنڈ قذافی اسٹیڈیم  میں ہوگا کوالیفائر راؤنڈ میں ملتان سلطانزاورکراچی کنگزمد مقابل ہوں گےلاہور۔ایلیمنٹرون راؤنڈ بھی 14 نومبرکو ہوگا ایلیمنٹرون میں لاہورقلندرزاورپشاورزلمی مدمقابل ہوں گے لاہورایلیمنٹرٹوراؤنڈ 15 نومبرکو کھیلا جائے گا کورونا کے باعث پی ایس ایل فائیو کے 4 میچزملتوی کیے گئے تھے۔




Post a Comment

0 Comments