Header Ads Widget

Ticker

6/recent/ticker-posts

اگلے 48 گھنٹوں کے دوران مزید موسلادھار بارش کا اندیشہ، الرٹ جاری کر دیا گیا

اگلے 48 گھنٹوں کے دوران مزید موسلادھار بارش کا اندیشہ، الرٹ جاری کر دیا گیا۔


اسلام آباد;     خلیج بنگال سے آنے والے ہوا کے کم دباؤ اور مغربی ہواؤں کی

 موجودگی میں کل دن سے ضلع چکوال، اٹک اور خوشاب میں  شروع ہونے  والی

 بارشوں کا سلسلہ   تاحال جاری ععداد وشمار کے مطابق  تلہ گنگ   پنڈی گھیب

  کے علاقوں میں 150 ملی میٹر سے زائد جبکہ کلرکہار اور چکوال کے کچھ 

علاقوں میں  250  ملی میٹر  سے  زائد  بارشریکارڈ کی جا  چکی  ہے  موسمیاتی

 ماڈلز  چکوال اور اٹک میں اگلے 48  گھنٹوں  کے دوران  مزید  موسلادھار بارش

  کا  اندیشہ ظاہر کر رہے ہیں   سو حکومتی سطح پر فی الفور کسی اقدام کی ضرورت ہے۔



Post a Comment

0 Comments