کمرہ عدالت میں جج اچانک اٹھا اور خاتون کے ہاتھ چومنے لگا وہ خاتون کون تھی?
عرب ملک کی عدالت میں ایسی خاتون کی پیشی کے جج اپنی نشست سے اٹھ کر جھک گیا اور ہاتھ چومنے لگا وجہ جان کر آپ بھی خراج تحسین پیش کرینگے اور خوشی سے جھوم آٹھیں گے تفصیلات کے مطابق اردن کی ایک عدالت میں موجود حاضرین اس وقت حیران رہ گئے جب ایک کیس کی سماعت کے دوران جج اپنی نشست چھوڑکرسیدھے ملزم خاتون کی جانب چل دیئے خاتون کے قریب جا کرجھک گئے اور ان کا ہاتھ چوم لیا جج کے اس اقدام پر خود خاتون بھی حیرت زدہ ہوگئی تاہم جلد ہی جج نے بتا دیا کہ وہ ان کی آستانی ہے اور میں پرائمری سکول میں آپ کے پاس پڑھتا تھاجب جج نے خاتون کا ہاتھ چوما تو انہوں نے یہ بھی کہا کہ [مائی ٹیچر]آ پ کے سامنے یہ میری سزا ہے واضح رہے کہ خاتون ٹیچر کو سکول میں ایک بچے پر ہاتھ اٹھانے کے الزام کا سامنا ہے.


0 Comments
Please Do not enter any Spam link other Websites Link Fake link etc on Comment Box