پرپال صارفین کیلے اچھی خبر.
اسلام وعلیکم پرپال کمپنی کے تمام ممبرزکو انفو دی جاتی ہے ویب سائٹ تمام ممبرز کے اوپن کر دی گئی ہے آپ لوگ آپنے اکاؤنٹ اوپن کر کے اپنا روزانہ کا کام کر سکتے ہیں ابھی 20سیکنڈ کا ایک ایڈ ھے جس کو آپ ویو کر سکتے ہیں کچھ دن کے بعد ایڈ اور شو کر دیۓ جائیں گے جتنے دن ویب سائٹ ورکنگ پر تھی ان دنوں کی ارنئگ تمام ممبرز کے اکاونٹ میں جمع کر دی گئی ہے تمام ممبرزاپنے اکاونٹ چیک کر لیں اپ لوگ نیو ممبرز کو جوائن کروا سکتے ہیں بیلنس شئیر کر سکتے ھیں آپکے تعاون کا شکریہ۔
[پرپال زندہ باد]


0 Comments
Please Do not enter any Spam link other Websites Link Fake link etc on Comment Box