Header Ads Widget

Ticker

6/recent/ticker-posts

عجیب وغریب-پاکستانی کپمنی کا نیو کارنامہ کارنامہ پاکستان زندہ باد

عجیب وغریب-

    
پاکستانی کپمنی #Sapphire کا ایک بہت ھی اچھا اقدام یہ بیگ جو آپکو تصویر میں نظر آرہا ھے یہ دراصل بیجوں سے بنایا گیا ھےیعنی اس کے بنانے میں مختلف اقسام کے بیج استعمال ھوئے ہیں جب تک آپ اس بیگ کو استعمال کر سکتے ہیں استعمال کیجئے اور جب یہ پھٹ جائے تو اس کو چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کر کے اگر آپ گلیات یا پہاڑی ٹورسٹ پہ ہیں تو کسی سائیڈ پہ گہرائی میں پھینک دیں یا آپ اسے زمین میں یا گملے میں گاڑ دیں اور اس کو ضرورت کیمطابق پانی دیجئے۔
چند دنوں میں ان ٹکڑوں سے پودے نکل آئیں گے یہ ایک بہت ہی زبردست آئیڈیا  ھے اور ہمیں بحثیت پاکستانی ایسے آئیڈیاز کو پروموٹ کرنے کی سخت   ضرورت ھےاس طرح پولیتھین بیگ کے استعمال سے ماحول بھی خراب نہیں ھوگا اورماحولیاتی فائدہ بھی ھوگا کہ بیگ کو ضائع کرنے کی صورت میں پودا لگ جائے گا آؤ اس آئیڈیاز کو تحریک بنائیں اور اپنے پاکستان کو سرسبز و شاداب بنائیں یہ صدقہ جاریہ بھی ھے اور خدمت پاکستان بھی اور ہماری آنے والی نسلوں کیلئے  فائدہ بھی ہے.
                                    



Post a Comment

0 Comments